لکھنؤ: خواجہ معین الدین چشتی اردو۔ عربی۔ فارسی یونیورسٹی کے نام میں تبدیلی
لکھنو: اترپردیش کے گورنرو ریاستی یونیورسٹیوں کے چانسلر آنند بین پٹیل نے خواجہ معین الدین چشتی اردو عربی فارسی یونیورسٹی کا نام میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔