مسلم اکثریت والے میوات میں‘ بی جے پی نے دوسری پارٹی سے دو لوگوں کو بنایا امیدوار‘اور ایک پہلی مرتبہ الیکشن لڑرہے ہیں
نو ح‘ پونحانا اور فیروز پور جھرکا حلقوں میں ہریانہ میں 1967میں ہوئے پہلی الیکشن سے بی جے پی بچتی آرہی ہے‘ اس کے باوجود پارٹی کبھی کبھار اکثریت والی