Tuesday , September 17 2019

Tag Archives: Muslim Community

سری لنکامیں مسلمانوں پرحملوں کے بعد نافذ کرفیوکوہٹایا گیا۔ سوشل میڈیا پرعارضی پابندی

سری لنکا میں عیسائیوں اور مسلم کمیونٹیز کے درمیان شروع ہوئے تنازعہ کے بعد اس کے پرتشدد ہوجانے پر پولیس نے چیلاؤ شہرمیں کرفیولگایاتھا جو آج صبح سے ہٹادیا گیاہے۔ تاہم حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پرعارضی طورپرپابندی لگادی ہے۔ یادرہے کہ سری لنکا میں مشتعل افراد نے دارالحکومت …

Read More »

سری لنکا میں بھڑکا فساد، مسلمانوں کےگھروں پر دہشت گردانہ حملے 

سری لنکا میں گزشتہ ماہ ہوئے سلسلہ واربم دھماکوں کے بعد اب وہاں پرماحول خراب ہونے لگا ہے۔ سری لنکا کے نگامبوعلاقہ میں پیرکوعیسائیوں اورمسلم طبقے کے گروپ آپس میں بھڑگئے، جس کے بعد فساد کے حالات پیدا ہوگئے۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حالات بگڑنےکے بعد …

Read More »

۔’کیا صرف مسلم ہی کمیونٹی مسائل اٹھائیں‘؟۔

پروفیسر ہلال نے انتخابی سیاست کی طرف کی جانب کمیونٹی کے جھکاؤ کو یقینی بنانے کی بات کو زیر بحث لاتے ہوئے استفسار کیا۔ نویں لوک سبھا1984-89کافی تعداد میں مسلمان اراکین اسمبلی تھی۔ مگر ان سالوں میں زیادہ فرقہ وارانہ فسادات رونما ہوئے‘‘۔ مذکورہ حقائق اسوسیٹ پروفیسر ہلال احمد سنٹر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT