NCM

این سی ایم نے ہوم منسٹر کو لکھے مکتوب میں کیرالا میں ”لوجہاد“ کے خطرات کے متعلق عیسائیوں کی جانب سے کی گئی شکایت کا حوالہ دیا

نئی دہلی۔نیشنل کمیشن برائے اقلیتی کے نائب چیرمن نے ہوم منسٹر امیت شاہ کو ایک مکتوب لکھ کر ان کی توجہہ اس شکایت کی جانب مبذول کروائی ہے جس میں