Oath

کنور دانش علی نے بھی حلف لیا۔ ویڈیو

سماج وادی پارٹی کے نو منتخبہ رکن پارلیمنٹ کنو ردانش علی نے بھی ایوان میں اپنا حلف لیا۔ کنو ردانش علی نے اللہ سبحان وتعالی کے نام پر حلف لیا۔

نریندر مودی 30مئی کو شام 7بجے حلف لیں گے

نئی دہلی۔راشٹرا پتی بھون سے ملی جانکاری کے مطابق نریندر مودی 30مئی کو شام 7بجے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ان کے بعد کابینہ کے مختلف ممبرس کو