Party

آزاد سماج پارٹی کی یوپی میں 46ضلع پنچایت‘250سے زائد پردھان اور 465بی ڈی سی پر جیت حاصل کرتے ہوئے دھماکے دار انٹری

غازی آباد۔ اترپردیش کے نوجوانوں نے علاقائی پنچایت انتخابات کے ذریعہ چندرشیکھر آزاد کو ٹائمز میگزین کے ذریعہ انہیں دئے گئے 193ممالک کے 100سب سے بااثر لوگوں کی فہرست میں