اویسی کی اے ائی ایم ائی ایم بنگال اور راجستھا ن میں بنیادیں مضبوط کرنے کی تیاری میں ہے
حیدرآباد۔مغربی بنگال میں جہاں بی جے پی تمام سیاسی حالات کو اپنے جانب موڑنے کی کوشش میں مصروف ہے‘ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی پارٹی مجلس اتحاد المسلمین