Monday , July 23 2018
Home / Tag Archives: Piligrims

Tag Archives: Piligrims

بیس لاکھ فرزندان توحید کے مقدس فریضہ حج کی ادائی ‘ عازمین کو وقوف عرفات کے ساتھ سعادت حج‘ مزدلفہ میں قیام۔ تصوئیریں

گرمی کی شدت اور شدید دھوپ کے باوجودجمعرات کے روز دن کے سب سے بڑے سالانہ اجتماع میں بیس لاکھ فرزندان توحید نے مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے میدان عرفات میں جمع ہوئے۔صحر ائے عرب میں40ڈگری سلیس بھی فرزندان توحید کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکی۔ The total …

Read More »

کشیدگی کے باوجود ایران اور قطر کے عازمین حج کا سعودی کے لئے سفر

ریاض: تحران او ردوحہ کے ساتھ سعودی عربیہ کے مشکلات میں اس وقت اضافہ ہوتا دیکھائی دے رہے ہے جب جاریہ سال مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے ایرانی او رقطر عازمین جو1.7ملین پر مشتمل ہیں مقدس شہر مکہ پہنچ گئے ہیں۔قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ختم کرنے …

Read More »

کشمیری عازمین کے لئے حج کمیٹی کی جانب سے سری نگر میں تربیتی اجتماع

سری نگر:جاریہ سال مکہ مکرمہ کو حج کی غرض سے جانے والے کشمیری عازمین کے لئے مرکزی حج کمیٹی نے تربیتی پروگرام کی پہل کی ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد عازمین میں حج کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ پروگرام کے دوران متعلقہ حکام حج کے دوران کیاکرنا چاہئے …

Read More »

سعودی مندوبین کے ساتھ حج کے متعلق نقوی کے مذاکرات

نئی دہلی:مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے پیر کے روز سعودی عربیہ کے سفیر سعود محمد الساطی کے ساتھ ہندوستان کے عازمین کو فراہم کی جانے سہولتوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ اس سال1.7لاکھ سے زائد عازمین جج کے ہندوستان سے سعودی عرب جائیں گے جس میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT