ایودھیاکی مساجد میں اسلامی نصاب کے صفحات پھاڑنے‘ اور بدجانور پھینکنے والے سات لوگوں کی گرفتاری
گرفتار کئے جانے والے افراد کا تعلق ”ہندو یودھا سنگاٹھن“ سے بتایاجارہا ہےایودھیا۔ سات لوگوں کو مبینہ طور پرمساجد میں بدجانور کے گوشت کے تکڑے پھینکنے اور مسلمانوں کی تذلیل