اگنی پتھ کشیدگی۔ راہول گاندھی نے کہاکہ ’نئے ہندوستان‘ میں صرف ’دوستوں‘ کی سنی جارہی ہے‘ ملک کے ہیروز کو نہیں سنا جارہا ہے
نئی دہلی۔کانگریس کے سابق صدر اہول گاندھی نے جمعہ کے روز پرو م ویر چکرا ایوارڈ یافتہ کیپٹن بانا سنگھ کا ایک ٹوئٹ شیئر کیاجس میں انہوں اگنی پتھ اسکیم