Wednesday , December 13 2017
Home / Tag Archives: Principle

Tag Archives: Principle

ویڈیو:جوتے پہن کرقوم پرچم کشائی کرنے والے پرنسپل کے ساتھ اے بی وی پی او رآر ایس ایس کارکنوں کی بدسلوکی

حیدرآباد:ہندوتوا کارکن اے بی وی پی اور آر ایس ایس کے کارندوں نے گورنمنٹ جونیر کالج کے پرنسپل کے ساتھ اس وجہہ سے بدسلوکی کی کہ انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر جوتے پہن کرقومی پرچم کشائی انجام دی او رکہاکہ اس طرح کی کوئی قواعد نہیں ہے۔ ضلع …

Read More »

ویڈیو : حیدرآباد کے سینٹ جارج اسکول کی پرنسپل رشوت مانگتے ہوئے کیمرے میں قید

حیدرآباد:سینٹ جارج ہائی اسکول مولی علی کی پرنسپل دسویں جماعت کے اسٹوڈنٹ کے نشانات میں پھیر بدل کرنے کے لئے 50,000روپئے کی رشوت طلب کی ہے۔ پرنسپل کی جانب سے رشوت مانگنے کا ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس کو خاموشی کے ساتھ کسی طالب …

Read More »

سڈنی : ہائی اسکول پرنسپل نے اسلام قبول کیا۔ خواندگی کی سطح میں نمایاں اضافہ

کریس گریفتھ سال 2015میں پنچ بال بوائز ہائی اسکول کی ذمہ داری تفویض کی گئی تھی۔ سال 2014میں جب انہوں نے اسلام قبول کیا تب وہ اسی اسکول میں ڈپٹی پرنسپل تھے۔ وہ ڈپٹی پرنسپل کی حیثیت سے سال 2012سے خدمات انجام دیتے آرہے ہیں جب وہ جومانا ڈیننا اوئی …

Read More »

ٹرمپ کی صدارت9/11سے زیادہ پریشان کن ‘ نیویارک اسکول کے پرنسپل

نیویارک: نیویارک کے ایک پرنسپل نے اپنے والدین کے نام ای میل میں کہاکہ ٹرمپ کا دور صدارت9/11دہشت گرد حملے‘ویتنام‘ اور مارٹن لوتھر کنگ جونیر کے قتل سے زیادہ پریشان کن ہے ۔سلیونیلسن کے اس سخت تبصرہ نے اسکول کے طلبہ اور کئی والدین کو پریشان کردیا ہے۔ روزنامہ نیویارک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT