سی بی ائی نے راڈیا ٹیپس میں کہاکہ ”5800با ت چیت میں کوئی جرم نہیں پایاگیا“۔
ایک دہائی قبل‘ صنعت کاروں‘ صحافیوں‘ سرکاری افسران اور اہم عہدوں پرفائز دیگر لوگوں کے ساتھ ریڈیا کی با ت چیت کوٹیکس تحقیقات کے طورپرٹیپ کیاگیاتھا۔ نئی دہلی۔سی بی ائی
ایک دہائی قبل‘ صنعت کاروں‘ صحافیوں‘ سرکاری افسران اور اہم عہدوں پرفائز دیگر لوگوں کے ساتھ ریڈیا کی با ت چیت کوٹیکس تحقیقات کے طورپرٹیپ کیاگیاتھا۔ نئی دہلی۔سی بی ائی
ایک خود مختار محقق سرینواس کوڈالی نے کمشنر انجنی کمار کے نام ایک نوٹس جاری کیاہے‘ استفسار کیاکہ ”فوری“ اس ”غیر قانونی کاروائی“ پر روک لگائیں اور یہ بھی کہ