آریان خان کیس۔ کون ہے کیران گوساوی؟۔
گوساوی نے بیرونی ممالک میں ملازمتوں کا جھانسہ دیے کر لوگوں کولاکھوں روپئیوں کا چونا لگایاہےممبئی۔پیرکے روز لکھنو کے مقامی پولیس اسٹیشن میں خودسپردگی کرنا چاہتا تھا کیران گوساوی۔ تاہم

گوساوی نے کہا تھا کہ ممبئی میں ”دھمکی“ کا انہیں احساس ہے اسی وجہہ سے وہ لکھنو میں خودسپردگی چاہتے ہیں۔لکھنو۔شہر میں اس وقت پیر کی آدھی رات کو ڈرامائی