لوک سبھا 2019الیکشن۔ کانگریس صدر راہول گاندھی کیرالا کے ویانند سے آج پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
چہارشنبہ کی رات کوزیکوٹی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اپنی بہن او رپارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ہمراہ پہنچنے والے کانگریس سربراہ کا پرتپاک استقبال کیاگیا ویانند۔جمعرات کی صبح