عدالت عالیہ سے ملی کانگریس صدر راہل گاندھی کو راحت:کہا کہ کسی کاغذ پر لکھے جانے سے انہیں غیر ملکی کہا نہیں جا سکتا۔
سپریم کورٹ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کو بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی شہریت کے معاملہ میں دائر عرضی کو مسترد کر دیا ہے ۔