Rain

ممبئی: زبردست بارش، 54فلائٹس کا رخ موڑدیا گیا، 52فلائٹس منسوخ، 5ٹرینوں کو جز وقتی طور پر روک دیا گیا۔ آج ریاستی حکومت نے کیا عام تعطیل کا اعلان

ممبئی: پچھلے تین چار دنوں سے ممبئی میں زبردست بارش ہورہی ہے۔ عام زندگی متاثر ہوگئی۔ بعض اسکولس کو تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔ 54فلائٹس کو قریبی ایئر پورٹس روانہ