Tag Archives: Refugees

اقوام متحدہ’اپنے ہی کارکنوں کی جانب سے کئے جانے والے جنسی استحصال کی روک تھام میں ناکام‘۔ پندرہ سال میں17ہزارشکایتیں

پچھلے پندرہ سالوں میں اقوام متحدہ کے فوجی اور شہری کارکنوں کے خلاف 17ہزار الزام عائد کئے گئے مگر صرف53یونیفارم زیب تن کئے امن قائم کرنے والے کارکن اور ایک شہری کو جنسی جرائم کی وجہہ سے قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ ڈاکیومنٹری میں اس بات کا دعوی کیاگیا …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کاو اپس لوٹنا ابھی خطرے سے خالی نہیں : ریڈ کراس

ڈھاکہ : بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس ( آئی سی آرسی ) کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے پناہ گزیں کیمپوں میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کا میانمار کے صوبہ رخائن میں اپنے آبائی علاقوں کوواپس لوٹنا ابھی خطرہ سے خالی نہیں ۔ایرانی خبر رساں ادارہ ایس ٹی وی …

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کوحکم کو دیا ہے کہ وہ اپنی چھٹی شاخ کے قیام کے لئے کام شروعکرے جو ’خلائی فوج‘ ہوگی امریکہ پناہ گزین کیمپ نہیں بنے گا۔ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی فوج کوحکم کو دیا ہے کہ وہ اپنی چھٹی شاخ کے قیام کے لئے کام شروعکرے جو ’خلائی فوج‘ ہوگی امریکہ پناہ گزین کیمپ نہیں بنے گا۔ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدرٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ’ پناہ گزین کیمپ‘ نہیں بنے گا۔ انہو ں نے ڈیموکرٹیک پارٹی پر ایمگریشن بل کے متعلق بات چیت نہ کرنے کا الزام لگایا۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے پیر کے روز وائٹ ہاوز میں نیشنل خلائی کونسل کی میٹنگ …

Read More »

روہنگیائی پناہ گزینوں کے متعلق میانمار کے سامنے ہندوستان کا واضح موقف۔ ’محفوظ‘ تیز اور موثر واپسی کا خواہاں‘۔

نئی دہلی۔ فوجی تصادم کے بعد ایک اندازے کے مطابق سات لاکھ روہنگیائی مسلمان میانمار کی ریاست راکھین سے بنگلہ دیش کو نقل مقام کرنے کرچکے ہیں۔ امریکہ او راقوام متحدہ نے کہاکہ روہنگیائیوں کے خلاف نسلی صفائی کے لئے تشدد کیاگیا ہے۔ روہنگیائی مسئلہ پر بنگلہ دیش کی حمایت …

Read More »

جموں وکشمیر کے اسپیکرکا متنازع بیان۔ فوجی کیمپ پر حملے کو روہنگیاں پناہ گزینوں پر تھوپنے کی کوشش

نیشنل کانفرنس اور کانگریس پارٹی کا شدید احتجاج‘ ہنگامہ آرائی کے بعد تمام متنازع بیانات کو ایوان کی کاروائی سے حذف کرنے کی ہدایت جاری جموں۔ جموں و کشمیر کے اسپیکر کویندر گپتا نے ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہاکہ جموں کے مضافاتی علاقے سنجوان میں واقعہ 32برگیڈ فوجی کیمپ …

Read More »

بنگلہ دیش میں میانمار کے پناہ گزینوں سے پوپ کی ملاقات۔ ایشیاء دورے کے موقع پر پہلے بار برسرعام ’ روہنگیا‘ کے لفظ کا کیااستعمال

ڈھاکہ۔جمعہ کے روز پوپ فرانسیس نے اپنے ایشیاء کے دورے میانمار میں بدترین تشدد کا شکار بنائے جانے کے بعد نقل مقام کرتے ہوئے بنگلہ دیش پہنچے پناہ گزینوں کے لئے ’’ روہنگیا‘‘ کے لفظ کا استعمال کیا۔قبل ازیں فرانسیس نے ڈھاکہ کے مرکزی سوہر وردی اودیان پارک کے وسیع …

Read More »

سعودی عربیہ نے روہنگی مسلمانوں کی واپسی کے متعلق میانمار سے بات کی ہے۔

ریاض۔سعودی عرب کے ایک اعلی عہدیدار نے جمعرات کے روز میانمار حکومت سے بات کرتے ہوئے روہنگی پناہ گزینو ں کو اپنے وطن واپس بلانے اور انہیں امن کے ساتھ زندگی گذارنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے بات کی ہے۔ ڈاکٹر عبداللہ الربیع جو سابق مملکت کے سابق وزیر …

Read More »

طوفانی بارش نے روہنگیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے

بلوکھالی‘کازس بازار۔میانمار کی سرحد پر واقعہ بنگلہ دیش کے شہر کازس بازار بلوکھالی میں واقعہ روہنگی کیمپ کے اندر ٹریک سے پھینکے جانے والے امداد سامان کو حاصل کرنے کے لئے ہزاروں روہنگیوں جن میں بچے بھی شامل ہیں افرتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیشی مقامی لوگوں کی …

Read More »

اگر ہم 160ملین لوگوں کو کھانا فراہم کرسکتے ہیں ‘ تو ہم سات لاکھ روہنگیوں کو بھی کھانے کھلاسکتے ہیں۔ شیخ حسینہ

وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسین نے روہنگی خواتین کے آنسو پوچھتے ہوئے پناہ گزینوں میں امداد کی تقسیم کی کو کاس بازار میں مختلف کیمپس میں مقیم ہیں۔بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے مقامی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیمار او رزخمی روہنگی مسلمانوں اسپتال میں علاج …

Read More »

روہنگیوں کے متعلق سکھوں کا خیر سگالی مظاہرہ‘ لنگر کی تقسیم

’’ یہاں پر بار ش ہورہی ہے مگر لوگوں کے لئے کوئی ٹھکانہ نہیں ‘‘ برما۔ بنگلہ دیش کی سرحد پر کیمپوں میں رہنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لئے خالصہ کی امداد ٹیکناف پہنچی۔ اتوار کے روز بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد والینٹرس کی ایک ٹیم پہنچی …

Read More »

نظرثانی کے بعد مسافرین امتناع پر دستخط کے لئے ٹرمپ کی تیاری

واشنگٹن:وائٹ ہاوز کے سینئر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سات مسلم اکثریت ولے ممالک کے مسافرین پر امتناع کے لئے نئی ایکزیکٹیو احکام پر دستخط کی تیاری کررہے ہیں۔کونسلر کیلیانی کانوے نے اس بات کی توثیق ’’ فاکس اینڈ فرینڈس‘‘ سے کی ہے کہ ٹرمپ نئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT