ایران : صدر حسن روحانی نے وزیر خارجہ جواد ظریف کا استعفیٰ رد کردیا ۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ نے ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے حوالہ سے خبر شائع کی ہے کہ صدر حسن روحانی نے ایرانی وزیر خارجہ کا استعفی نامنظور کر دیا
العربیہ ڈاٹ نیٹ نے ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے حوالہ سے خبر شائع کی ہے کہ صدر حسن روحانی نے ایرانی وزیر خارجہ کا استعفی نامنظور کر دیا
نینی تال: آبروریزی کے معاملے میں جیل میں بند خود ساختہ بابا آسا رام کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ سے بدھ کو اس وقت دوسرا بڑا جھٹکا لگا جب کورٹ نے