مودی کے راجیو گاندھی پر ریمارک کا احمد پٹیل نے دیا جواب او رکہاکہ”شہید وزیراعظم کے ساتھ بدسلوکی آخری بزدلی کی نشانی ہے“۔
نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر احمدپٹیل نے وزیراعظم نرینر مودی کی جانب سے 1991میں ایل ٹی ٹی ای کے ہاتھوں بے رحمانہ قتل کا شکار سابق وزیراعظم راجیو