SDPI

کننور میں آر ایس ایس‘ ایس ڈی پی ائی کے درمیان امکانی تصادم کے پیش نظر کیرالا پولیس کی چوکسی

کننورکیرالا کا سب سے زیادہ سیاسی طور پر حساس ضلع ہے‘ جہاں پر کئی بے رحمانہ ہلاکتیں دیکھی گئی ہیں‘ خفیہ جانکاری کے بعد کشیدگی کا شکار ہوگیاہے۔ تھرونینتھا پورم۔کننور