انہدامی دھمکی کے بعد مقبرہ اورنگ زیب عالمگیر پر حفاظتی انتظامات سخت۔چیف منسٹر مہارشٹرا نے کہاکہ حفاظت کے لئے وہ پابند ہیں۔
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل نے مہاراشٹر کے ناگپور میں چھترپتی سمبھاجی نگر میں مغل بادشاہ اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے