Thursday , August 22 2019

Tag Archives: Shatrughan Sinha

یوپی‘ بہار‘ مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں ہوا ’کھیل۔ تماشہ‘۔ شتروگھن سنہا کاشکست کے بعد بیان

پٹنہ۔ کانگریس پارٹی کے لیڈر شتروگھن سنہا نے انتخابی نتائج منظرعام پر آنے کے بعد جمعرات کے روز کہاکہ خاص طور پر اترپردیش‘ بہار‘ مغربی بنگال اور آندھرا پردیش میں بڑے پیمانے پر کچھ”کھیل تماشہ“ ہو ا ہے۔ 'Khel-Tamasha' has taken place in UP, Bihar, WB and AP: Shatrughan Sinha …

Read More »

بڑی خبر :شتروگھن سنہا نے جناح کولےکرکہی ایسی بات، بی جے پی نےبتایا کروڑوں محب وطن کےلئے تکلیف دہ

بی جے پی چھوڑکرکانگریس میں شامل ہوئے اور اداکار سے سیاستدان بنے شتروگھن سنہا کے ایک بیان نے بہارکی سیاست میں گرمی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ دراصل شتروگھن سنہا نے محمد علی جناح کوملک کی آزادی کا ہیروبتایا توبی جے پی ان پر بری طرح حملہ آورہوگئی۔ بہاربی …

Read More »

گاندھی سے لے کر جناح تک، کانگریس کے اراکین نے ملک کو آزاد کروانے اور ترقی دینے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ شتروگھن سنہا

چھندوارا (مدھیہ پردیش): فلم اسٹار سے سیاستداں بننے والے شتروگھن سنہا جنہوں نے ابھی حال ہی میں بی جے پی کو چھوڑکر کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔انہوں نے یہاں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محمد علی جناح، مہاتما گاندھی، سردار ولبھ بھائی پٹیل او رجواہر لال نہرو …

Read More »

شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا سماج وادی پارٹی میں شامل 

لکھنؤ : فلم اسٹار سے سیاستداں بننے والے شتروگھن سنہا کی بیوی پونم سنہا نے سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق پونم سنہا لکھنؤ پارلیمانی حلقہ سے مرکزی بی جے پی وزیر راجناتھ سنگھ کے مقابلہ میں لڑ سکتی ہے ۔ واضح رہے کہ …

Read More »

بی جے پی سے الگ ہونے کے بعد اب بی جے پی کے رکن پارلیمان کانگریس کی ٹکٹ پر پٹنہ صاحب سے اپنی قسمت آزمائیں گے

اداکار سے سیاست دان بنے بی جے پی کے رکن پارلیمان شتھروگن سنھا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے اب وہ کانگریس کی ٹکٹ پر پٹنہ صاحب سے اپنی قسمت آزمائیں گے ، انہوں نے 29مارچ کو کانگریس کے صدر راہل گاندھی سے ملاقات کی تھی ، آج انہوں …

Read More »

شتروگھن سنہا کا مودی پر وار۔ ویڈیو

بی جے پی کے پٹنہ سے باغی رکن پارلیمنٹ او رمشہور بالی ووڈ ایکٹر شتروگھن سنہا کی راہول گاندھی سے ملاقات کے بعد این ڈی ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کانشانہ بنایا۔شتروگھن سنہا نے واضح کردیا کہ وہ پٹنہ سے ہی …

Read More »

شتروگھن سنہا بی جے پی سے باہر 

پٹنہ : بی جے پی کی ریاستی ٹیم نے بہار میں لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ لیکن اس فہرست میں سے پٹنہ کے رکن پارلیمنٹ رہ چکے شتروگھن سنہا کا نام غائب ہے ۔ ان کی جگہ مرکزی وزیر قانون روی …

Read More »

ملائم کو چھوڑ‘ بی جے پی کے اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ ہی مودی کو دوبارہ وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے ہیں

پٹنہ۔ روایتی مخالف اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو نے بی جے پی کے قدآور نریندر مودی کے لئے دوبارہ وزیراعظم بننے کی نیک تمناؤ ں کا اظہار کیامگر تعجب کی بات تو یہ ہے کہ ان کی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ دوبارہ انہیں وزیراعظم کی کرسی …

Read More »

سر جی کیا ہورہا ہے؟‘ ممتا بمقابلہ مرکز پر شترو گھن سنہا کا وزیراعظم مودی پر تیکھا حملہ۔

بی جے پی کے باغی لیڈر شتر وگھن سنہا پہلے سے ہی ممتا بنرجی کی حمایت میں ہیں ‘ پچھلے ماہ کلکتہ میں منعقد ہوئی ترنمول کانگریس کی ریالی میں بھی انہوں نے شرکت کی تھی اور شاٹ گن نے ممتا بنرجی کے بطور وزیراعظم امیدوار بنائے جانے کی حمایت …

Read More »

اگر سچ بولنا بغاوت ہے تو ہاں میں باغی ہوں۔ شترو گھن سنہا

کلکتہ۔ اس نعرہ کے ساتھ کہ اگر ملک کے مفادات کے لئے سچ بولنا بغاوت کے زمرے میںآتا ہے تو میںآج اتنے بڑی مجمع میں اعلان کرتاہوں کہ ’ ہاں میں باغی ہوں‘‘ ۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے آج مودی مخالف …

Read More »
TOPPOPULARRECENT