Split

مہارشٹرا۔اے ائی ایم ائی ایم لیڈر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کو اب پنچنگ بیگ کی طرح استعمال نہیں کیاجاسکتا ہے۔

امتیاز جلیل نے کہاکہ بی جے پی مراٹھی لوگوں کومنقسم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ارونگ آباد۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) لیڈر امتیاز جلیل نے کہاکہ