ایران عالمی دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے : امریکہ
میونخ : امریکہ کے نائب صدر مائک پنس نے یوروپی ممالک پر زور دیا کہ وہ ایران کے بڑی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدہ سے دستبردار ہوجائیں ۔