شفاف تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہے‘ بی جے پی ترجمان اور دیگر سے پوچھ تاچھ ہوئی۔ دہلی پولیس کا سپریم کورٹ میں بیان
حلف نامہ میں مزید کہاگیاہے کہ مبینہ نفرت انگیز ویڈیو کی جانچ کی گئی ہے اور اس کی نقل تیار کرلی گئی ہے۔نئی دہلی۔ دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کو