Surat Municipal Corporation

گجرات: دکانات کھولتے وقت ’وندے ماترم‘ اور بند کرتے وقت ’جن گن من“ گائیں۔ سورت بلدیہ کی جانب سے کپڑا تاجروں کو ہدایات

سورت(گجرات): سورت میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے کپڑا تاجروں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی دکانیں کھوتے وقت ”وندے ماترم“ اور بند کرتے وقت قومی گیت ”جن گن من“