Surgery

سرجری مکمل ہوگئی ، بہت جلد گھر واپس ہوں گا : ۔ فلم ساز راکیش روشن کا مداحوں کو پیغام ، وزیراعظم نریندر مودی اور بالی ووڈ کے کئی فنکاروں کی جانب سے نیک خواہشات 

نئی دہلی : اداکار رتیک روشن نے جب سے سوشل میڈیا پر ان کے والد فلم ساز و پروڈیوسر راکیش روشن کے گلے کا کینسر کا مرض لاحق ہے اور