Thursday , October 1 2020

Tag Archives: Sushant Singh Rajput

ریہا کا انکشاف‘ ساراعلی خان‘ راکول پریت نے میرے اور ششانت کے ساتھ منشیات کا استعمال کیاتھا

ممبئی۔ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملہ میں اہم ملزم ریہا چکربرتی کو اس ہفتہ کے آغاز میں نارکوٹک کنٹرول بیورو ای ڈی کی جانب سے ریہا کے واٹس چیاٹ کا خلاصہ کرنے اور منشیات کے زوایہ سے کیس کی جانچ کرنے کی سفارش کے بعد گرفتار کرلیاتھا۔ بتایاجارہا ہے …

Read More »

ششانت سنگھ معاملہ۔ بیان قلمبند کرانے کے لئے کنگانا راناوت کو پولیس کا سمن

ممبئی۔مذکورہ ممبئی پولیس نے جمعہ کے روز بالی ووڈ اداکارہ کنگانا رانا وت کے نام سمن جاری کرتے ہوئے استفسار کیاہے کہ وہ ششانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے معاملے میں اپنا بیان قلمبند کرائے‘ ایک اہلکار نے اس بات کی جانکاری دی ہے کلینکل دباؤ اور پیشہ وارانہ مخاصمت …

Read More »

ششانت سنگھ کی موت کے معاملے کی سی بی ائی سے جانچ کے لئے ریہا نے امیت شاہ سے لگائی گوہار

ممبئی۔ششانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریہا چکرابرتی نے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وہ متوفی اداکار کی موت کے معاملے کی سی بی ائی سے جانچ کرائیں۔ ششانت سنگھ راجپوت کی نعش 14جون کے روز ان کے گھر سے دستیاب ہوئی تھی‘ ان کے پوسٹ …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کے معاملہ سی بی آئی تحقیقات کی ضرورت نہیں۔ ممبئی پولیس کافی ہے: وزیر داخلہ انیل دیشمکھ

ممبئی: مہاراشٹرا وزیر داخلہ انیل دیشمکھ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سشانت سنگھ راجپوت کے معاملہ میں سی بی آئی تحقیقات کی ضرورت نہیں ہے۔ ممبئی پولیس اس طرح کے واقعات سے نمٹنے کیلئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس وہ ٹوئٹس اور مہم ہیں، مگر میرے …

Read More »

ایس آرکے‘ عامر‘ سلمان کو سوامی کے جانب سے نشانہ بنائے جانے کے بعد اعجاز خان کا ردعمل

ممبئی۔ششانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے شاہ رخ خان‘ عامر خان اور سلمان خان کو بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کی جانب سے تنقید کانشانہ بنائے جانے کے بعد اداکارسے سیاست داں بننے والے اعجاز خان نے اپنا ردعمل پیش کیاہے۔ سوامی نے ایس آرکے‘ سلمان‘ عامر …

Read More »

بہار: سشانت سنگھ راجپوت کو خراج تحسین۔ سڑک اور چوک کا نام موسوم

پٹنہ (بہار): بالی ووڈاداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی تھی۔ ممبئی پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ اداکار کے آبائی وطن بہار کے پورنیا میں انہیں زبردست خراج پیش کیا گیا۔ پورنیا کے ایک سڑک کا …

Read More »

ششانت سنگھ راجپوت کی موت‘ پولیس نے جانچ کا دائرہ بڑھایا

ممبئی۔ششانت سنگھ راجپوت کی خودکشی سے موت کے بعد کئی لوگوں نے اداکارکی خودکشی کے پس پردہ اسباب تلاش کی وجوہات پر مختلف قسم کی قیاس آرائیا ں شروع کردی تھیں۔ سماج کے ایک حصہ کا ماننا ہے کہ خودکشی کے پس پردہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں خاندان پرستی …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کی موت پھانسی سے ہی ہوئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت جنہوں نے 14 جون کو اپنے گھر میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی تھی۔ آج ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصو ل ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کے جسم پر کوئی ہاتھا پائی کے کوئی نشان نہیں ہیں اور نہ ہی جسم …

Read More »

ششانت سنگھ کی مبینہ گرل فرینڈ کے خلاف شکایت درج

ممبئی۔ ششانت سنگھ کی مبینہ گرل فرینڈ ریہا چکرابتری کے خلاف ایک کریمنل شکایت درج کرائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مظفر پور میں پتاہی علاقے کے رہنے والے کندن کمار نے متوفی اداکار کو معاشی او رذہنی طور پر پریشان کرنے کا ریہا کو مورد الزام ٹہرایا ہے۔ چیف جوڈیثرل …

Read More »

سشانت سنگھ کی استھیاں ان کے آبائی مقام پٹنہ میں بہائی جائیں گی۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد ان کی آخری رسومات ان کے والد اور ان کی دوبہنوں کی موجودگی ممبئی کے پون ہنس شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ان کی استھیاں ان کے آبائی مقام پٹنہ کو لے جایا جائے گا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT