بھوپال۔ وائرس کی وباء پھیلانے کے الزام میں عدالت نے تبلیغی جماعت کے69ممبرس بشمول 54غیر ملکیوں جیل بھیجا
بھوپال۔ شہر کی ایک ضلع عدالت نے تبلیغی جماعت سے وابستہ 69لوگ جس میں 54غیر ملکی بھی شامل ہیں شہر میں ’کرونا وائرس پھیلانے‘ کے الزام میں جیل بھیجا ہے۔