شہریت ترمیمی قانو ن احتجاج پر پولیس کی بربریت کا اثر، تاج محل سیاحوں میں کمی واقع، کروڑہا روپیوں کا نقصان
آگرہ: ملک میں نئے سیاہ قانون ”شہریت ترمیمی قانون“ کے بننے کے بعد سے ملک کی سیاحت بری طرح مثاثر ہوگئی ہے۔ بعض ممالک نے اپنے شہریوں کو ہندوستان کا