کمبھ کے لئے بند ہوئے متاثرہ ٹرنریز کی بنگال منتقلی شروع
یوپی لیدرانڈسٹریز اسوسیشن کے نائب صدر افتخار نے کہاکہ ان ٹرنریز میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد لوگ کام کرتے ہیں‘ اور بند ہونے کے بعد یومیہ اجرت پر کام

اتر پردیش کی یوگی حکومت نے کانپور اور اس کے آس پاس چل رہی چمڑا صنعت کو دھچکا پہنچاتے ہوئے اس پر کچھ مہینے کی جو پابندی لگائی اس سے