سکندرآباد شالیمار ایکسپریس ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
سکندرآباد – شالیمار22850 ہفتہ وار ایکسپریس کھڑگ پور ڈویژن کے نلپور اسٹیشن سے گزر رہی تھی جب وہ پٹری سے اتر گئی۔ حیدرآباد: سکندرآباد سے شالیمار جانے والی ایکسپریس ٹرین