سال2012سے ہندوستان میں پیش ائے بڑے ٹرین حادثات کی فہرست
ہندوستان کی حالیہ تاریخ میں اب تک کے خطرناک ٹرین حادثات میں سے ایک حادثہ اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانی کے سبب پیش آیاہے۔
ہندوستان کی حالیہ تاریخ میں اب تک کے خطرناک ٹرین حادثات میں سے ایک حادثہ اڈیشہ کے بالاسور ضلع میں تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانی کے سبب پیش آیاہے۔
بچاؤ ٹیمیں حادثہ کے مقام پر پہنچے اور راحت کاری کے کاموں کا انجام دیاہے۔لاہور۔ سکھ مسافرین کو لے جانے والے ایک نانکنا صاحب نژاد خصوصی ٹرین ہفتہ کے روز