Thursday , October 1 2020

Tag Archives: Tribute

وزیراعظم مودی نے امام حسین کی قربانی کو یاد کیا۔

نئی دہلی۔ وزیراعم نریندر مودی نے اتوار کے روز یوم عاشورہ کے موقع پر امام حسین کو خراج عقیدت پیش کیا‘ کہاکہ ان کے لئے سچائی‘ انصاف سے بڑھ کر کوئی بھی چیز قابل تسلیم نہیں تھی۔ وزیراعظم نے کہاکہ قابل ذکر امام حسین کا مساوات اور شفافیت پر زوردینا …

Read More »

بہار: سشانت سنگھ راجپوت کو خراج تحسین۔ سڑک اور چوک کا نام موسوم

پٹنہ (بہار): بالی ووڈاداکار سشانت سنگھ راجپوت نے 14 جون کو ممبئی میں واقع اپنے فلیٹ میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی تھی۔ ممبئی پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ اداکار کے آبائی وطن بہار کے پورنیا میں انہیں زبردست خراج پیش کیا گیا۔ پورنیا کے ایک سڑک کا …

Read More »

اقتدار کے بھوکے‘ گاندھی جی کو نہیں سمجھ سکتے‘ گاندھی کا نام لینا آسان‘ ان کے راستے پر چلنا مشکل۔ سونیا گاندھی

بابائے قوم کی150ویں جینتی کے موقع پر گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کانگریس لیڈران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ”گاندھی کا نام لینا تو آسان ہے مگر ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا بہت مشکل ہے“ نئی دہلی۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے چہارشنبہ …

Read More »

مہاتما گاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر انوکھے انداز میں خراج تحسین، ریل کے ڈبوں پر گاندھی کی تصاویر

ممبئی: انڈین ریلوے نے اس سال بابائے قوم مہاتماگاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر ایک انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ انڈین ریلوے نے ٹرین کے ڈبو ں پر گاندھی جی کی تصاویر بنوارہا ہے۔ گاندھی جی کی تصویروں کے ساتھ ترنگا کلر بھی نظر آئے گا۔ …

Read More »

گورنر جموں اور کشمیر نے شہدائے کربلا کو خرا ج پیش کیا

جموں۔ دس محرم(یوم عاشورہ) کے موقع پر جموں اور کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے پیر کے روزحضرت امام حسینؓ او رشہدائے کربلا کو خراج پیش کیا۔ حضرت امام حسینؓ اور 72شہدائے کرابلا کوخراج عقید ت پیش کرتے ہوئے گورنر نے کہاکہ ”ان کی شہادت‘ انسانیت‘ اخلا ق وکردار …

Read More »

ویلن کے رول کا بے تاج بادشاہ امریش پوری، برسی کے موقع پر خاص پیشکش

بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا، وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی شبیہ بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی …

Read More »

سید ہدایت اللہ پیرزادہ کو خراج ۔ ایک چمکا در پروضع مثل راہ

داد ا حضرت جانتے تھے کہ محب وطن کی جڑیں گہری چلتی ہیں‘ انہیں اس بات کا یقین تھا کہ مرد او رعورت مساوی ہیں۔ یہ صرف عمل ہے جو انہیں ایک دوسرے سے بہتر بناتا ہے۔ دادا حضرت کو معلوم تھا کہ انہیں اپنے سینگھوں کے ذریعہ بیل کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT