ڈونالڈ ٹرمپ کے کشمیر پر بیان کا جموں اینڈ کشمیر کی پارٹیو ں نے کیاخیر مقدم
قومی کانفرنس کے صدر او ررکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ”مداخلت“ کے لئے مدد مانگنے پر مبارکباد پیش کی۔ سری نگر۔