ٹیکہ پالیسی میں خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے پرینکا نے کہاکہ3.4فیصد لوگوں کوہی ٹیکہ لگایاگیا
انہوں نے کہاکہ پہلی خوراک صرف12فیصد لوگو ں تک پہنچائی گئی جبکہ 3.4فیصد لوگ ہی ہندوستان میں اب تک مکمل ٹیکہ لئے ہیں نئی دہلی۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی