آندھرا پردیش: کوویڈ۔19 سے فوت شدہ افراد کی آخری رسومات کیلئے 15 ہزار روپے دینے وائی ایس جگن موہن ریڈی کا اعلان
وجئے واڑہ (آندھرا پردیش): وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے کوویڈ۔19 سے مرنے والوں کی