حیدرآباد 4 فبروری ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں اب ریاست کیلئے TS کی بجائے TG کا استعمال کیا جائیگا ۔ تشکیل تلنگانہ کے بعد سے گاڑیوں کے نمبر وغیرہ کیلئے AP کی جگہ TS کا استعمال کیا جا رہا تھا تاہم کابینہ نے فیصلہ کیا ہے اب ریاست میں TS کی بجائے TG استعمال ہوگا