آسٹریلیا : بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہو گئیں

   

کینبرا : آسٹریلیا کی مشرقی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ مرنے والوں میں سے 8کا تعلق کوئنز لینڈ سے ہے۔ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے تیسری موت کی تصدیق کی۔