حیدرآباد20جنوری (سیاست نیوز) آصف جاہی حکمرانوں کی تشخیص کے عنوان پر ادارہ سیاست و ٹی سی ایچ آرکے دوروزہ سمینار کا اختتامی پروگرام 21جنوری ہفتہ صبح 10بجے ریڈی ہاسٹل ‘ آڈیٹوریم پر منعقد ہو گا۔ پروفیسرس و جہدکار آصف جاہی دور کی اصلاحات پر مقالے پیش کریں گے۔