ابو سالم کو عدالت نے غیر آئینی قید معاملے میں مہلت دی

   

نئی دہلی۔یکم فروری:دہلی ہائی کورٹ نے گرفتار مافیا گینگسٹر ابو سالم کو اپنی اس حبس بے جا درخواست کی حمایت میں دستاویزات داخل کرنے کا وقت دیا جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ اس کی حراست غیر قانونی تھی۔ابو سالم 1993 کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔