ابولکلام آزاد۔مسلمانوں کو ڈرنے او رگھبرانے کی ضرورت نہیں مردوں کی طرح حالات کامقابلہ کرنا چاہئے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مولانا ابولکلام آزاد کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر بروڈ کا خراج۔دو منٹ پرمشتمل ملک کے پہلے وزیرتعلیم مولانا ابولکلام آزاد کی تقریر کا یہ ویڈیو یقینا موجودہ حالات میں مسلمانوں کے لئے حوصلہ افزاء رہے گا۔

مولانا آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پربروڈ نے اس ویڈیو کو پیش کیاہے۔

ضرور دیکھیں اور سنیں۔پیش ہے ویڈیو