اراضیات و جائیدادوں رجسٹریشن سے 10 ہزار کروڑ کی آمدنی

   

حیدرآباد 14 اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اراضیات رجسٹریشن سے آمدنی میں اضافہ ہوا ۔ جاریہ سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران اراضیات اور جائیدادوں کی خرید و فروخت سے متعلق رجسٹریشن سے 1408 کروڑ کی اضافی آمدنی ہوئی ہے۔