ارنب کا نیا نعرہ’ہمیں کیاچاہئے‘302“ہوا وائیرل

   

حیدرآباد۔ رپبلک ٹی وی ایڈیٹر ارنب گوسوامی کا ”ہمیں کیاچاہئے 302“ کانعرہ سوشیل میڈیاپر وائیرل ہوا ہے۔

ایک ویڈیو میں انہیں چلاتا دیکھا جاسکتا ہے کہ ”ہمیں کیاچاہئے 302‘ کچھ بھی ہو302‘ چھین کے لیں گے302‘بھانڈاری بولو ایک بار302“۔

https://www.youtube.com/watch?v=9dje6K_Ixew&feature=emb_title

ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے اور اس پر چل رہے جانچ پر ایڈیٹر گوسوامی نے سی بی ائی سے مانگ کی ہے کہ اس کیس میں 302شامل کیاجائے۔

قبل ازیں آر بھارت پرنشر ارنب کا ”مجھے ڈرگس دو“ ویڈیو سوشیل میڈیاپر وائیرل ہوا تھا۔ کامیڈین کپل شرما نے اپنے مجوزہ دی کپل شرما شو میں بھی ارنب گوسوامی کی نقل پر مشتمل سین فلمایا گیاہے۔

ایک معروف موسیقی کار انشومن شرما نے بھی ارنب کا ویڈیو استعمال کرتے ہوئے ایک مزاحیہ گانا تیار کیاہے۔

سوشیل میڈیاپر گوسوامی کے سین کا مذاق آڑایاجارہا ہے۔

ارنب کے نعرے پر یہاں ٹوئٹر کے کچھ ردعمل پیش کئے جارہے ہیں

https://twitter.com/kirticallly/status/1313136090430095360?s=20