اسرائیلی بلاگرس کا سعودی عرب دورہ۔ ویڈیو

,

   

بینی اور ایوی نامی اسرائیلی بلاگرس کے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر ان کاوالہانہ استقبال کیاگیا۔سعودی عرب دورے کے بعد مذکورہ دونوں اسرائیلی بلاگرس کا یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیاپر وائیرل ہورہا ہے۔

سعودی عرب کے موافق اسرائیلی محمد سعود نامی نوجوان نے دونوں بلاگرس کا مملکت میں شاندار استقبال کیاہے۔

ریاض کے اپنے گھر پر محمدسعود نے دونوں اسرائیلی بلاگراس کے ساتھ یہ ویڈیوبنایا ہے جوسوشیل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائر ل بھی ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ سعود جب مسجد اقصیٰ گئے ہوئے تھے اس وقت ان پر اسرائیلیوں کی حمایت اور اسرائیلی حکومت کی تائید کرنے کا خمیازہ بھی اٹھانا پڑا تھا۔

پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں