اسمبلی کی تیقنات اور بہبودی ایس سی کمیٹیوں کا اجلاس

   

حیدرآباد۔/9 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کی تیقنات کمیٹی کا اجلاس 22 نومبر کو 11 بجے دن اسمبلی کے کمیٹی ہال میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ برقی کے بارے میں اسمبلی میں دیئے گئے تیقنات پر عمل آوری کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسی دوران اسمبلی کی کمیٹی برائے بہبودی ایس طبقات کا اجلاس 15 نومبر کو کمیٹی ہال میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں سرکاری تقررات میں رول آف ریزرویشن پر عمل آوری اور محکمہ عمارات و شوارع کی ترقیاتی سرگرمیوں میں ایس سی طبقات کی حصہ داری کا جائزہ لیا جائے گا۔ر