انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل انڈیا کو 190 کا ٹارگٹ

   

نارتھ ساؤنڈ: انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستانی ٹیم 190 کے نسبتاً آسان ٹارگٹ کا تعاقب کرتے ہوئے تادم تحریر 30 ویں اوور میں 100/4 تک پہنچ سکی ہے۔ قبل ازیں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور انگلش ٹیم 45 ویں اوور میں 189 پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جیمس ریوو نے 95 کا ٹاپ اسکور کیا۔