انڈونیشیاء میں 7.0شدت کا زلزلہ

,

   

Ferty9 Clinic

اس خطے میں آنے والے زلزلے کا مرکزجو جی ایم ٹی 09:55:45پر تھا ابتدائی طور پر 6.0255ڈگری جنوب عرض البلداور 112.0332ڈگری مشرقی طول البلدپر تھا۔


جاکارتہ۔جمعہ کے روز انڈونیشیاء کے توبان میں 96کیلومیٹر شمال میں 7.0شدت کا ایک زلزلہ پیش آیاہے‘ امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ جانکاری دی۔

زنہو نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق اس خطے میں آنے والے زلزلے کا مرکزجو جی ایم ٹی 09:55:45پر تھا ابتدائی طور پر 6.0255ڈگری جنوب عرض البلداور 112.0332ڈگری مشرقی طول البلدپر تھا۔

اس کی گہرائی 594.028کیلو میٹر پر تھی۔