انڈیگو فلائیٹ میں تکنیکی خرابی

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : وشاکھا پٹنم سے تروپتی جانے والی انڈیگو فلائیٹ میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی ۔ اڑان بھرنے سے چند منٹ پہلے پائلٹ نے فلائیٹ میں تکنیکی خرابی محسوس کی اور فلائیٹ کو رن وے پر ہی روک دیا اور حکام کو اس کی اطلاع دی ۔ اطلاع ملتے ہی ٹیکنیشن رن وے پر پہنچ گئے اور تکنیکی خرابی کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ جس کی وجہ سے فلائیٹ کو اڑان بھرنے میں کافی دیر ہونے سے مسافرین مشکلات کا سامنا کررہے ہیں ۔۔ شm/b/