٭ پاکستانی بارڈر ایکشن ٹیم نے شبہ کیا جاتا ہے کہ ایک پورٹر کی مسخ شدہ نعش دستیاب کی ہے ۔ ایل او سی پر ہلاک ہونے والے دو شہریوں میں اس کی نعش شامل تھی ۔ اس کے تن سے سر جدا تھا ۔ حکام نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی شہری کو پاکستان کی بارڈر ایکشن ٹیم نے ہلاک کیا ہے ۔